یوم آزادی پر 48 ہزار سے زائد  سکولوں میں قومی پرچم لہرانے کا حکم

     یوم آزادی پر 48 ہزار سے زائد  سکولوں میں قومی پرچم لہرانے کا حکم

  

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)  یوم آزادی پر صوبے کے 48 ہزار سے(بقیہ نمبر12صفحہ10پر)

 زائد سکولوں میں قومی پرچم لہرانے کا حکم، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں سکولوں کو یوم آزادی کے حوالے سے آن لائن کانفرسز سمینار سمیت دیگر تقریبات کی تیاریوں کا حکم دیا ہے پنجاب کے 48 ہزار سے زائد سکولوں میں  14 اگست کو قومی پرچم لہرانے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -