پرندوں کی غیر قانونی فروخت  کے خلاف کاروائی کا حکم 

  پرندوں کی غیر قانونی فروخت  کے خلاف کاروائی کا حکم 

  

  خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)  پرندوں کی غیر قانونی فروخت کرنے والوں (بقیہ نمبر8صفحہ10پر)

 کے خلاف کاروائی کا حکم، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں پرندوں کی غیر قانونی فروخت روکنے کے اقدامات تیز کرنے کا حکم دیا ہے سڑکوں کے اطراف، چڑیا گھروں، پارکوں میں پرندوں کی غیر قانونی فروخت کرنے والوں کو گرفتار کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -