برائلر گوشت کی قیمت میں کمی 

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی 

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7روپے کمی سے 173روپے، زندہ برائلر مرغی5روپے کمی سے119روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید :

کامرس -