بینک‘مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

  بینک‘مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

  

لاہور(این این آئی) یوم آزادی کے موقع پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک کل (جمعہ)14اگست کو بند رہیں گے۔جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد پیر 17اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔ 

مزید :

کامرس -