وزیر خار جہ 21 اگست کو 2روزہ دورے پر چین جائینگے

وزیر خار جہ 21 اگست کو 2روزہ دورے پر چین جائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد(آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان کا امکان ہے  وزیرخارجہ شاہ محمود کے چین کے 2 روزہ دورے میں چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات طے کی جائیں گی  بتایا گیا ہے کہ  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 21 اگست کو چین کے دورے پر جائیں گے وزیر خارجہ کا چین کا یہ دورہ 2 روز پر مشتمل ہو گا دورہ چین کے دوران خطے کی صورتحال پراہم مشاورت کی جائے گی  اس دوران چینی صدر کے دورہ پاکستان کی تفصیلات بھی طے کی جائیں گی،چینی قیادت سے ملاقات میں سی پیک منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیا جائے گا اس کے علاوہ چینی قیادت سے ملاقات میں سی پیک منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ لیا جائے گا۔
دورہ چین

مزید :

صفحہ اول -