سندھ میں 14اگست کو عام تعطیل کا اعلان 

سندھ میں 14اگست کو عام تعطیل کا اعلان 

  

 کراچی(آئی این پی) حکومت سندھ نے14 اگست بروز جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ سندھ سروسز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر تمام سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی۔ حکومت سندھ نے کورونا وائرس کا پھیلا کم کرنے کیلئے یوم آزادی کے موقع پر احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔ 

 عام تعطیل 

مزید :

صفحہ اول -