پی ٹی آئی رکن اسمبلی کرامت کھوکھر نیب میں آج طلب

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کرامت کھوکھر نیب میں آج طلب
پی ٹی آئی رکن اسمبلی کرامت کھوکھر نیب میں آج طلب

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب لاہور نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کو آج صبح طلب کرلیا۔

تحریک انصاف کے ایم این اے ملک کرامت کھوکھر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ملک کرامت کھوکھرسے منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ طور پر نیب کی جانب سے نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے ایم این اے کو صبح 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -