وزیر اعظم نے احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیر اعظم نے احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کردیا
وزیر اعظم نے احساس نشوونما پروگرام کا افتتاح کردیا

  

پشاور (ویب ڈیسک) وزیر اعظم نے احساس نشونما پروگرام، شجر کاری مہم اور پولیو مہم کا افتتاح کردیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان مختلف منصوبوں اور پروگراموں کے آغاز کے سلسلے میں ضلع خیبر پہنچے اور وہاں مختلف پروگراموں کا آغاز کیا۔

وزیر اعظم نے ضلع خیبر میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا جس کے بعد پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کا بھی آغاز کیا گیا۔اس کے بعد ویر اعظم نے احساس نشونما پروگرام کا افتتاح کیا اور ثانیہ نشتر نے انہیں اس حوالے سے تفصیلات فراہم کیں۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -