مہلک کورونا مزید 3 جانیں نگل گیا ،مثبت کیسز کی شرح 3.59فیصد ریکارڈ

مہلک کورونا مزید 3 جانیں نگل گیا ،مثبت کیسز کی شرح 3.59فیصد ریکارڈ
مہلک کورونا مزید 3 جانیں نگل گیا ،مثبت کیسز کی شرح 3.59فیصد ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز مہلک وائرس سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 272 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 728 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ، اعدادو شمار کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.59 فیصدریکارڈ کی گئی ہے،جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا 161 افراد کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔