آفتاب رزاق مغل کراچی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

آفتاب رزاق مغل کراچی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے
 آفتاب رزاق مغل کراچی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کے سینئر ممبر شیراز مغل کےبھائی آفتاب رزاق مغل کراچی میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے- مرحوم  آفتاب رزاق مغل کی عمر55 برس اور وہ کچھ عرصہ سے گردوں اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے- طبیت زیادہ خراب ہونے پر انہیں علاج کے لئے ہسپتال لے جایا گیا، جہاں وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے- مرحوم  آفتاب رزاق مغل کے سانحہ ارتحال پرپاکستان جرنلسٹس فورم متحدہ عرب امارات کے تمام اراکین نے شیراز مغل سے اظہار تعزیت کرتے ھوئے مرحوم کے لیے دعائے بخشش و مغفرت کی ہے-

مزید :

تارکین پاکستان -