ایشین والی بال کنفیڈریشن کپ ، پاکستان نے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی

ایشین والی بال کنفیڈریشن کپ ، پاکستان نے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو ...
ایشین والی بال کنفیڈریشن کپ ، پاکستان نے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن  ) ایشین والی بال کنفیڈریشن کپ میں پاکستان نے کلاسیفکیشن راؤنڈ میں آسٹریلیا کو شکست دے دی،پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے 0-3سے کامیابی حاصل کی

تفصیلات کے مطابق پانچویں پوزیشن کے لیے میچ میں پاکستان کل ایران سے مقابلہ کرے گا۔  خیال رہے کہ پاکستان کی 2 ٹیمیں اس وقت دو انٹرنیشنل والی بال ایونٹس میں مصروف ہیں ،اسلامی یکجہتی گیمز میں پاکستان آج قطر سے مقابلہ کرے گا۔

مزید :

کھیل -