میرے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا گیا ، حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، رانامشہور 

میرے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا گیا ، حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، ...
 میرے گھر پر رات گئے چھاپہ مارا گیا ، حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے، رانامشہور 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما رانا مشہور کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات لاہور مسلم ٹاون میں واقع  میرے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے ،پنجاب حکومت سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق رانا مشہور کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آیا ہوں اور میری غیر موجودگی میں میرے گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

مزید :

قومی -