شہبازگل کےجسمانی ریمانڈکی استدعامستردہونےکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئےمقرر

شہبازگل کےجسمانی ریمانڈکی استدعامستردہونےکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں ...
شہبازگل کےجسمانی ریمانڈکی استدعامستردہونےکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئےمقرر

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداروں کیخالف بیانات کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کےجسمانی ریمانڈکی استدعامستردہونےکیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئےمقرر کر لی گئی ہے ۔

نجی ٹی وی "دنیا نیوز "کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادکی درخواست پیرکوسماعت کیلئےمقررکر لی گئی ہے،قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت کریں گے، درخواست میں شہباز گل اوردیگر کو فریق بنایاگیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -