چینی صدر اگلے ہفتے سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے

چینی صدر اگلے ہفتے سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے
چینی صدر اگلے ہفتے سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے

  

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر سعودی عرب کے اہم دورے پر جائیں گے۔سعودی عرب میں صدر شی جن پنگ کی شاندار استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔چین اس وقت سعودی عرب سے تیل خریدنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور ایک اہم تجارتی شراکت دار بھی ہے۔

چین اب تجارتی معاملات سے ایک قدم آگے بڑھتے ہوئے افریقہ اور دیگر جگہوں پر عسکری بیسز قائم کرنا چاہتا ہے اور مبینہ طور پر اس کے لیے سعودی عرب سے مدد مانگے گا۔

مزید :

قومی -