وزیر اعظم شہباز شریف رات 9بجکر 15منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم شہباز شریف رات 9بجکر 15منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم شہباز شریف رات 9بجکر 15منٹ پر قوم سے خطاب کریں گے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراطلاعات و نشریات مریم اونگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف رات کو قوم سے خطاب کریں گے۔

انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم کا خطاب رات 9 بج کر 15 منٹ پر قومی ٹی وی پر نشر کیا جائے گا۔وزیراعظم کے خطاب کی تیاریاں شروع کردی گئیں اور اس سلسلے میں قومی ٹی وی کی تکنیکی ٹیم و دیگر عملہ وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔

مزید :

قومی -