معروف اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ کی"سکس پیکس"کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

معروف اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ کی"سکس پیکس"کے ساتھ تصویر سامنے آگئی
معروف اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ کی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ کی اہلیہ نے تصویر شیئر کی جس میں اینکر پرسن شرٹ اتار کر ایکسر سائز کر رہے ہیں۔ انسٹا گرام پر شئیر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہ زیب خانزادہ شرٹ اتار کر ایکسر سائز کے دوران وقفہ لے کر اپنا موبائل دیکھ رہے ہیں ۔ اس دور ان شاہ زیب خانزادہ کے "سکس پیکس"بھی واضح نظر آرہے تھے ۔ ان کی اہلیہ نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ جب یہ کام نہیں کر رہے ہوتے تو یہ جم میں ایکسر سائز کر رہے ہوتے ہیں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -