ایکسٹنشن کے سوال پر وزیر خا رجہ بلاول بھٹو کا حیران کن رد عمل

ایکسٹنشن کے سوال پر وزیر خا رجہ بلاول بھٹو کا حیران کن رد عمل
ایکسٹنشن کے سوال پر وزیر خا رجہ بلاول بھٹو کا حیران کن رد عمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ بلاو ل بھٹو نے سوشل میڈ یا پر ایکسٹنشن سے متعلق چہ میگوئیوں سے لا علمی کا اظہار کر دیا ۔ ایک انٹرویو میں رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ 'آپ حکومت میں ہیں ، اب ایک بار پھر ایکسٹشنش کی باز گشت سنائی دے رہی ہے ،کیا اس بار ایکسٹنشن ملے گی ؟ اس سوال پر بلاول بھٹو نے کہا کہ آپ جو یہ بات کر رہے ہیں یہ میرے علم میں نہیں ہے۔رپورٹر نے پوچھا کہ کیا ایکسٹنشن ملنی چاہیے؟ اس پر بلاول بھٹو نے کہا کہ یہ ہمارے فیصلے ہی  نہیں ہیں ۔

مزید :

قومی -