کراچی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی

کراچی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی
کراچی میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، دو افراد زخمی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)گارڈن کے قریب لیاری ایکسپریس وے کی پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے چوکی پر دستی بم پھینکا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔حملےکے بعد پولیس اور  رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جب کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -