پاکستان جرنلسٹس فورم دبئی نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں پاکستان کا یوم آزادی منایا

پاکستان جرنلسٹس فورم دبئی نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں پاکستان کا یوم ...
پاکستان جرنلسٹس فورم دبئی نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں پاکستان کا یوم آزادی منایا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان جرنلسٹس  فورم دبئی  کی جانب سے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کےسلسلہ میں منعقدہ تقریب کے موقع سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی- تقریب میں ویزہ قونصلر نبیل راشد ، پریس قونصلر محمد صالح ، پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر چوہدری خالد حسین ، پاکستان بزنس کونسل دبئی  کے ڈائریکٹر محمد شبیر مرچنٹ،  پاکستان ایسوسی ایشن دبئی  کے ڈاکٹر نسیم صابر،نعیم رسول  ہیڈ آف سپورٹس کمیٹی  اور موٹیویشنل اسپیکر امجد علی، پاکستان جرنلسٹس فورم دبئی  کے صدر طاہر منیر طاہر اور پاکستان جرنلسٹس  فورم کے عہدے دا ران ،ارکان سینئر  صحافیوں اشفاق احمد ،ارشدانجم ،مظفر رضوی ،سعدیہ عباسی ،خالد محمود  گوندل ،عارف شاہد ،امجد قاسمی ،راجہ محمد نصیر ،ساجد خاں نے شرکت اور مل کر جشن آزادی کاکیک کاٹا، ایک دوسرے کو مبارک بعد دی اور پاکستان کی سلامتی  کے لیے دعا مانگی گئی -