معروف تفریحی مقامات تاحکم ثانی بند کردیئے گئے

معروف تفریحی مقامات تاحکم ثانی بند کردیئے گئے
معروف تفریحی مقامات تاحکم ثانی بند کردیئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان کے علاقے مچھ بولان کی تمام تفریحی مقامات 13اگست سے تاحکم ثانی عارضی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ 

24 نیوز  کے مطابق بلوچستان کے  ضلع بولان  کی تحصیل  مچھ میں شام 6 بجےتا صبح 6 بجے تک مسافر ٹرانسپورٹروں کےسفر پر تاحکم ثانی عارضی پابندی عائد کی گئی ہے، ضلعی انتظامیہ کچھی کے مطابق مچھ  میں مسافر بسوں ویگنوں کے داخلے کی اجازت صرف دن کی اوقات میں ہوگی ، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات عوام کی جان ومال کے تحفظ کے پیش نظر اٹھائے گئے ہیں۔