مذاکرات کامیاب ،گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی

مذاکرات کامیاب ،گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی
مذاکرات کامیاب ،گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز میں مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد 11روزہ ہڑتال فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔وزیر اعظم کی قائم کردہ کمیٹی اور گڈز ٹرانسپورٹرز ایسویسی ایشن میں تین گھنٹے تک جاری ان مذاکرات میں حکومتی ٹیم نے ٹرانسپورٹرز کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز نے یقین دہانی پر اعتماد کا اظہار کیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ تمام یقین دہانیوں پر مکمل عمل ہو گا ۔حکومت نے ٹرانسپورٹرز کو تین مہینے کے لیے اضافی وزن لے جانے کی اجازت دے دی 

مزید :

بزنس -