پاکستان اور افغانستان انٹیلی جنس چیف پر حملے کی مشتر کہ تحقیقات پر متفق

پاکستان اور افغانستان انٹیلی جنس چیف پر حملے کی مشتر کہ تحقیقات پر متفق
پاکستان اور افغانستان انٹیلی جنس چیف پر حملے کی مشتر کہ تحقیقات پر متفق

  

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے درمیان افغان انٹیلی جنس کے سربراہ پر حملے کی تفتیش کے لیے مشتر کہ تحقیقات کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق یہ معاہدہ ترکی میں سہ فریقی کانفرنس میں ہوا ہے ۔اس سے قبل افغانستان نے الزام عائد کیا تھا کہ حملے کی سازش پاکستان میں ہی ہوئی ہے اور افغان حکام کے اس بیان پر پاکستان نے الزام تراشی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہوا ہے۔

مزید :

قومی -