میانوالی تلہ گنگ روڈ پر حادثہ ، پانچ افراد جاں بحق

میانوالی تلہ گنگ روڈ پر حادثہ ، پانچ افراد جاں بحق
میانوالی تلہ گنگ روڈ پر حادثہ ، پانچ افراد جاں بحق

  

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک)تلہ گنگ روڈ پر سہراب والا کے قریب ٹریفک حادثہ میں پانچ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میانوالی منتقل کردیاگیاہے ۔ریسکیوذرائع کے مطابق جاری بارش اور دھند کی وجہ سے مسافر ویگن درخت سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں ۔

مزید :

میانوالی -