ڈیرہ اسماعیل خان: سکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے ملبے تلے دب گئے

ڈیرہ اسماعیل خان: سکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے ملبے تلے دب گئے
ڈیرہ اسماعیل خان: سکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے ملبے تلے دب گئے

  

ڈی آئی خان(مانیٹرنگ ڈیسک)محلہ قصابان میںگرلز سکول کی چھت گرنے سے متعدد بچے ملبے تلے دب گئے جن کو امدادی اداروں نے جلد ہی نکال کر ہسپتال منتقل کردیاجہاں اُن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔پولیس کے مطابق دوروز سے جاری بارش کی وجہ سے سکول کی چھت گری ۔

مزید :

ڈیرہ اسماعیل خان -