وزیراعلیٰ پنجاب بیمار ہوگئے

وزیراعلیٰ پنجاب بیمار ہوگئے
وزیراعلیٰ پنجاب بیمار ہوگئے

  


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف علیل ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے اُنہوں نے تمام سرکاری مصروفیات ترک کردی ہیں ۔ نجی چینل کے مطابق ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو چاردن آرام کی ہدایت کی ہے اور اِسی وجہ سے اُنہوں نے بھارت کا اپنادورہ بھی ملتوی کردیاہے ۔

مزید : لاہور


loading...