لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا
لاہور میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا

  

  لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک کے دیگر علاقوں کی طرح صوبائی دارالحکومت میں بارش سے موسم خوشگوار اورٹھنڈ اہوگیاہے ۔ بارش کے رکتے ہی شہریوں نے پارکوں کا رخ کرلیااور لوگوں کے چہرے خوشی سے کھلکھلا اُٹھے ۔ماہرین کاکہناہے کہ بارش کی وجہ سے شہر میں موجود گردوغبار میں کمی آئے گی اور بیماریوں کے خاتمے میں مدد ملے گی ۔

مزید :

ماحولیات -