نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوہنگ پولیس ٹریننگ سنٹر کی حدود میں کانسٹیبل قتل

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوہنگ پولیس ٹریننگ سنٹر کی حدود میں کانسٹیبل قتل
نامعلوم افراد کی فائرنگ سے چوہنگ پولیس ٹریننگ سنٹر کی حدود میں کانسٹیبل قتل

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلولوم افراد نے فائرنگ سے چوہنگ پولیس ٹریننگ سنٹر کے باہر ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل قتل کر دیا ہے۔ نجی چینل کے مطابق ملتان کاپولیس کانسٹیبل محمد ریاض لاہور میں چوہنگ پولیس ٹریننگ سنٹر کورس کے لیے آیا ہوا تھااور ٹریننگ سنٹر کے گیٹ نمبر ایک پر دوران ڈیوٹی دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا۔محمد ریاض کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

مزید :

جرم و انصاف -