توبہ توبہ ! شادی نہیں کررہی : رانی مکھرجی

توبہ توبہ ! شادی نہیں کررہی : رانی مکھرجی
توبہ توبہ ! شادی نہیں کررہی : رانی مکھرجی

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ رانی مکھر جی نے میڈیا میں آنیوالی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہاکہ وہ فلم ساز ادیتہ چوپڑا سے شادی نہیں کررہیں،تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے ترجمان نے بتایا کہ رانی مکھر جی جب بھی شادی کریں گی تو وہ اسے میڈیا سے ہرگز نہیں چھپائیں گی۔ بالی وڈ حلقوں کے مطابق دونوں میں طویل عرصے سے دوستی ہے تاہم یش چوپڑا کی موت کے بعد انہوں نے ملنا جلنا کم کردیا ہے ۔

مزید : تفریح


loading...