اسلامی یونیورسٹی سے مشکوک شخص گرفتار

اسلامی یونیورسٹی سے مشکوک شخص گرفتار
اسلامی یونیورسٹی سے مشکوک شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکیورٹی فورسز نے اسلامی یونیورسٹی سے ایک مشکوک شخص گرفتار کر کے اُس کا موبائل قبضے میں لے لیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے عرفان کا موبائل قبضے میں لے کر تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ذرائع نے بتایاکہ موبائل سے اہم عمارات کی تصاویر بھی برآمد ہوئی ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -