پنجگورایئرپورٹ کا منیجر قتل

پنجگورایئرپورٹ کا منیجر قتل
پنجگورایئرپورٹ کا منیجر قتل

  


سوات (مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پنجگور ایئرپورٹ کے منیجر یاسرعرفات کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق یاسرعرفات کسی کام کے سلسلے میں باہرگئے کہ نامعلوم ملزمان نے اُنہیں ٹارگٹ بنایا۔نجی چینل کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے یاسر عرفات کو گذشتہ دوسال سے دھمکیاں مل رہی تھیں ۔

مزید : سوات


loading...