بیٹنگ کوچ کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا: پی سی بی چیئرمین

بیٹنگ کوچ کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا: پی سی بی چیئرمین
بیٹنگ کوچ کا تاحال فیصلہ نہیں ہوا: پی سی بی چیئرمین

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین ذکاءاشرف نے کہاہے کہ تاحال بیٹنگ کوچ کا فیصلہ نہیں ہوا، انتظامیہ کے لیے تمام کھلاڑی آفریدی ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں ذکااشرف نے کہاکہ جو بھی کھلاڑی اچھا پرفارم کرے گا، وہ ٹیم میں کھیلے گا۔اُنہوںنے کہاکہ آفریدی ٹیم کے ساتھ بھارت جائیں گے جہاں وہ بلے بازوں کو ٹپس دیں گے ۔ذکاءاشرف نے کہاکہ بلائنڈ ٹیم ہار گئی مگر جم کر اچھی کھیلی ۔

مزید :

کھیل -