برمی خواتین اصل حسن سے اکتا گئیں

برمی خواتین اصل حسن سے اکتا گئیں
برمی خواتین اصل حسن سے اکتا گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن (بیورو رپورٹ) برما میں خواتین کا چہروں پرنقش و نگار بنانے کا رواج عروج پکڑتا جا رہا ہے۔ بوڑھی عورتیں بھی اپنے چہرے پر گرافک کرا کے منفرد نظر آنے کی کوشش کرتی ہیں۔ چہرے پر نقش ونگار بنانے کا عروج مقبول ہو رہا ہے جس میں نوجوانوں کی اکثریت بھی گہری دلچسپی لے رہی ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -