برفباری نے برطانوی پروازیں روک دیں

برفباری نے برطانوی پروازیں روک دیں
برفباری نے برطانوی پروازیں روک دیں

  

لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ کو شدید دھندنے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کی وجہ سے دنیا کے مصر وف ترین ائیر پورٹ ہیتھرو سے گزشتہ روز 80 کے قریب فلائٹ منسوخ کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ مزید زور پکڑے گا اور درجہ حرارت مسلسل گر ے گا ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -