برطانوی مسلمانوں کو’ دین ‘یاد آ گیا

برطانوی مسلمانوں کو’ دین ‘یاد آ گیا
برطانوی مسلمانوں کو’ دین ‘یاد آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ میں مسلمانوں نے غریب غیر مسلموں کیلئے امدادی خوراک کی مہم کا آغاز کر دیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شہر بلیک برن میں مسلمانوں نے غریب غیر مسلموں کیلئے امدادی خوراک کی فراہمی کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کے تحت آج نماز جمعہ کے بعدمساجد اور سکولوں میں فنڈز جمع کرنے کے علاوہ دیگر عطیات بھی جمع کئے جائیں گے ۔