ریتھک روشن اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی

ریتھک روشن اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی
 ریتھک روشن اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکار ریتھک روشن اور ان کی اہلیہ کے درمیان علیحدگی ہو گئی ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریتھک روشن نے اس خبر کی تصدیق بھی کر دی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ علیحدگی کا فیصلہ سوزین خان کی جانب سے ہوا ہے ۔ریتھک روشن اور سوزین خان کے دو بچے ہیں، ریتھک روشن کا کہنا ہے کہ سوزین خان سے 17سال کا تعلق ختم ہوگیا۔

مزید :

تفریح -