امریکہ سے ایوارڈ لینے پر بھارتی آرمی چیف سے وضاحت طلب

امریکہ سے ایوارڈ لینے پر بھارتی آرمی چیف سے وضاحت طلب
امریکہ سے ایوارڈ لینے پر بھارتی آرمی چیف سے وضاحت طلب

  

بھارتی حکومت نے پیشگی اجازت کے بغیر امریکی ایوارڈ لینے پر آرمی جیف بکرم سنگھ سے وضاحت طلب کر لی ہے ۔بھارتی آرمی چیف امریکہ کے دورے کے موقع پر وہاں چھٹا بڑا اعزا دیا گیا تھا۔وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ اس ایوارڈ کے بارے میں حکومت کو ذرائع ابلاغ سے پتہ چلا۔آرمی چیف وضاحت دیں کہ حکومت کی اجازت کے بغیر یہ ایوارڈ کیسے لے لیا ۔

مزید :

بین الاقوامی -