سعید اجمل نے 2013ءمیں 100وکٹیں لے لیں

سعید اجمل نے 2013ءمیں 100وکٹیں لے لیں
سعید اجمل نے 2013ءمیں 100وکٹیں لے لیں

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سعید اجمل دوسرے پاکستانی باولر بن گئے جنھوں نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 100وکٹیں حاصل کیں۔اس سے قبل ثقلین مشتاق نے یہ اعزاز1997ءمیں 42میچ کھیل کر 101وکٹیں حاصل کیں جبکہ سعید اجمل نے یہ اعزاز 44میچ کھیل کر حاصل کیا۔

مزید :

کھیل -