امید ہے کہ بنگلہ دیش میں حالات جلد معمول پر آجائیں گے :ترجمان دفتر خارجہ

امید ہے کہ بنگلہ دیش میں حالات جلد معمول پر آجائیں گے :ترجمان دفتر خارجہ
امید ہے کہ بنگلہ دیش میں حالات جلد معمول پر آجائیں گے :ترجمان دفتر خارجہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر ِخارجہ نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش پاکستان کا قریبی دوست ہے اور امید ہے کہ بنگلہ دیش میں حالات جلد معمول پر آجائیں گے  اورمفاہتی عمل پروان چڑھےگا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ملا عبدالقادر کی پھانسی پر عالمی برادری کی تحفظات پر غور کر رہے ہیں اور بنگلہ دیش میں ہونی والی سیاسی تبدیلوں کو بھی دیکھ رہے ہیں ۔واضح رہے کہ بدھ کو بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنما ملا عبدلقادر کو بھانسی دینے کے بعد ملک میں حالات میں کافی کشیدگی پیدا ہو گئی ہے ۔

مزید :

قومی -