پا ک کینیا میچ،فاسٹ باؤلر احسان عادل ان فٹ ہونے پر ٹیم سے ڈراپ

پا ک کینیا میچ،فاسٹ باؤلر احسان عادل ان فٹ ہونے پر ٹیم سے ڈراپ

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان اے اور کینیا کے مابین 13دسمبر سے شروع ہونے والی ون ڈے سیریز میں فاسٹ باؤلر احسان عادل کو ان فٹ ہونے کی وجہ سے قومی اے کرکٹ ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا اور ان کی جگہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے باؤلر شہزاد رانا کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔پی سی بی کے مطابق احسان عادل مسل سٹرین انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوسکے جس کی وجہ سے انہیں ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...