سام بیلنگز ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ انگلینڈ کے ابتدائی سکواڈ میں شامل

سام بیلنگز ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ انگلینڈ کے ابتدائی سکواڈ میں شامل

لندن ( نیٹ نیوز) انگلینڈ نے آئندہ برس شیڈول آئی سی سی ورلڈ کپ کیلئے فٹنس مسائل کا شکار کریگ کیز ویٹر کی جگہ سام بیلنگز کو اعلان کردہ ابتدائی سکواڈ میں شامل کر لیا۔ آئی سی سی نے بیلنگز کو ابتدائی سکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ انگلینڈ نے وکٹ کیپر بلے باز کیز ویٹر کو اعلان کردہ ممکن سکواڈ میں شامل کیا تھا لیکن آنکھ کے مسئلے کی وجہ سے ویٹر کو ورلڈ کپ سے دستبرداری اختیار کرنا پڑی اور قسمت کی دیوی سام بیلنگز پر مہربان ہوئی اور وہ بھی ورلڈ کپ کھیلنے کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ اعلان کردہ ابتدائی سکواڈ میں پہلے دو وکٹ کیپر جوز بٹلر اور جونی بیئرسٹو شامل ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...