اداکارہ مدیحہ افتخار اگلے ہفتے نجی دورے پر امریکہ روانہ ہونگی

اداکارہ مدیحہ افتخار اگلے ہفتے نجی دورے پر امریکہ روانہ ہونگی
اداکارہ مدیحہ افتخار اگلے ہفتے نجی دورے پر امریکہ روانہ ہونگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی ) اداکارہ و ماڈل مدیحہ افتخار اگلے ہفتے نجی دورے پر امریکہ روانہ ہوں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ مدیحہ افتخار نے اپنی تمام مصروفیات ترک کر کے امریکہ روانہ ہونے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ اس حوالے سے مدیحہ افتخار کا کہنا ہے کہ انسان مسلسل کام کرکے تھک جاتا ہے ، ذہن و دل کو سکون فراہم کرنے کیلئے تفریح بڑی ضروری ہے ۔ دورہ امریکہ میں دوستوں ورشتہ داروں سے ملاقات کرونگی جن سے شوبز کی مصروفیات کی وجہ سے بڑی مدت سے ملاقات نہیں ہوسکی ۔

مزید :

کلچر -