باری سٹوڈیو کا ایک ہال تقریبات کے لئے مختص

باری سٹوڈیو کا ایک ہال تقریبات کے لئے مختص

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)باری سٹوڈیو میں ایک ہال کو تقریبات کے لئے مختص کردیا گیا ہے جبکہ ایک ہال کو تھیٹر میں تبدیل کیا جارہا جو تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھ رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ سٹوڈیو کے ہال میں اب شادیوں کے علاوہ دیگر تقریبات بھی تسلسل سے ہورہی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ سٹوڈیو کی سیکیورٹی بھی بڑھادی گئی ہے جہاں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ سختی سے منع ہے جس کے لئے کیمرے اور گارڈز تعینات کردیئے گئے ہیں۔

مزید :

کلچر -