چوتھے ایوارڈ نے ذمہ داریوں میں اضافہ کردیا ،پروڈیوسر معراج الدین

چوتھے ایوارڈ نے ذمہ داریوں میں اضافہ کردیا ،پروڈیوسر معراج الدین

لاہور(فلم رپورٹر)پروڈیوسر معراج الدین نے’پاکستان“ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوتھے ایوارڈ نے میری ذمہ داریوں میں اضافہ کردیا ہے اور اب میں اپنی پروڈکشن میں مزید بہتری لانے کی کوششوں میں مصروف ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ لکس ایوارڈ سے پہلے میں تین بار بیسٹ پروڈیوسر کا پی ٹی وی ایوارڈ بھی حاصل کرچکا ہوں جس پر میں خدا کا جتنا بھی شکر ادا کروں وہ کم ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ ان دنوں میرے جو ڈرامے آن ائر ہیں ان میں چپکے سے بہار آئی،کیفے بک بک شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...