ڈومیسٹک کرکٹ میں بعض میچوں کے مقام میں تبدیلی جانب داری نہیں، شکیل شیخ

ڈومیسٹک کرکٹ میں بعض میچوں کے مقام میں تبدیلی جانب داری نہیں، شکیل شیخ

 کراچی( آن لائن ) پی سی بی کر کٹ کمیٹی کے سربراہ شکیل شیخ نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بعض میچوں کے مقام میں تبدیلی جانب داری نہیں ہے، اس حوالے سے فیصلہ امپا ئرز، میچ ریفری اور ٹیموں کی شکایات کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، بعض گراؤنڈز کے حوالے سے ایسی شکایات سامنے آئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ عربین سی کنٹری کلب کے بارے میں پورٹ قاسم اور سوئی نادرن گیس کی ٹیموں کو شکایت تھی کہ یہاں بہتر سہولت نہیں ہے ، وہ ان سے مطمئن نہ تھیں جس کی وجہ سے ان کے میچ کو تبدیل کردیا گیا تھا۔

مزید : میٹروپولیٹن 3


loading...