خامیاں ہی صحیح معنوں میں انسان کو خوبصورت بناتی ہیں،ہریتک روشن

خامیاں ہی صحیح معنوں میں انسان کو خوبصورت بناتی ہیں،ہریتک روشن

ممبئی ( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار ہریتک روشن نے کہا ہے کہ ہماری خامیاں ہمیں خوبصورت بناتی ہیں۔ بالی وڈ اداکار ہریتک روشن جنہیں برطانوی میگزین نے پرکشش ایشیائی مرد کا خطاب دیا ہے نے اپنے انسٹا گرام پر پیغام میں اس پر خوشی کا اظہار کیا اور کہاکہ ان کے نزدیک خامیاں ہی صحیح معنوں میں انسان کو خوبصورت بناتی ہے ۔ لوگ سوچ رہے ہونگے کے کیسے وہ ایسے خامیوں کو دور کر کے انسان خود میں بہتری لاکر خود کو سنوار سکتا ہے یہی حقیقی معنوں میں خوبصورتی ہے ۔ وہ مداحوں کیلئے یہی کہیں گے کہ اپنی کمزوریوں کو اپنی طاقت بنائیں اور زندگی کو حسین بنائیں۔

مزید : کلچر


loading...