پروڈیوسر یامین ملک فلم بھی بنائیںگے

پروڈیوسر یامین ملک فلم بھی بنائیںگے

لاہور(فلم رپورٹر)ٹی وی پروڈیوسر یامین ملک اب فلم بھی بنائیںگے جس کا سکرپٹ پرویز کلیم تحریر کریں گے۔ فلم کا میوزک نوید واجد علی ناشاد تیار کریں گے امید ہے کہ یہ کامیابی سے ہمکنارہوگی۔

مزید : کلچر


loading...