سینیٹر ڈاکٹر قیوم سومروکی شوبز رپورٹرز آرگنائزیشن کی صدر کوکراچی آنیکی دعوت

سینیٹر ڈاکٹر قیوم سومروکی شوبز رپورٹرز آرگنائزیشن کی صدر کوکراچی آنیکی ...
 سینیٹر ڈاکٹر قیوم سومروکی شوبز رپورٹرز آرگنائزیشن کی صدر کوکراچی آنیکی دعوت

  


لاہور( کلچرل رپورٹر)شوبز رپورٹرز آرگنائزیشن کا قیام بہت اچھا ہے اور اس سے مثبت صحافت کو فروغ ملے گا او ر اس شعبہ کی خبروں کو نمایاں طور پر منظر عام پر آنے میں بھرپور مدد ملے گی ان خیالات کا اظہار سینیٹر ڈاکٹر قیوم چوہدری نے شوبز رپورٹرز آرگنائزیشن کی صدر مروا عنصر چوہدری سے ہونے والی ملاقات کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ اداکار ملک کے سفیرہوتے ہیں اور نمایاں طور پر اجاگر کرنا شوبز رپورٹرز کے فرائض میں شامل ہے کسی بھی ملک میں فنکار بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں امید ہے کہ شوبز رپورٹرز آرگنائزیشن اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے سر انجام دیں گے آرگنائزیشن کا قیام خوش آئند ہے او ر ملک میں ایسے افراد کی ضرورت ہے جو فنکاروں کو منظر عام پر لانے کےلئے اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر سینیٹر ڈاکٹر قیوم چوہدری نے مروا عنصر چوہدری کو کراچی آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا انہو ں نے کہا کہ ہماری تنظیم جس مقصد کے لئے بنائی گئی ہے ہم اس کو ضرور پورا کریں گے اور اس کے لئے ہم نے کام شروع کردیا ہے ۔

مزید : کلچر


loading...