ڈیوین جانسن کی فلم”سین اینڈریاس“کاٹریلر جاری

ڈیوین جانسن کی فلم”سین اینڈریاس“کاٹریلر جاری

 لاس اینجلس( نیٹ نیوز)ہالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اور ریسلر ڈیوین جانسن کی فلم”سین اینڈریاس“کاٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ایڈونچر،ایکشن اور سنسنی خیز لمحات سے بھرپور فلم ”سین اینڈریاس“ کہانی ہے، دل دہلا دینے واقعات کی، فلم میں دکھائے گئے ہیں ،لاس اینجلس میں آنیوالے خطرناک زلزلے اورتباہی کے مناظر،دی راک ،ڈیون جانسن، فلم میں نبھا رہے ہیں۔

 مرکزی کردار ،ہالی وڈ فلم اگلے سال29مئی کو سنیما گھروں میں پیش کی جائے گی۔

مزید : کلچر


loading...