معروف ستار نواز استاد لطیف خان رواں ہفتے ملتان میں پرفارم کرینگے

معروف ستار نواز استاد لطیف خان رواں ہفتے ملتان میں پرفارم کرینگے

لاہور(اے پی پی) معروف ستار نواز استاد لطیف خان رواں ہفتے ملتان میں پرفارم کرینگے۔ لطیف خان نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ستار ایک منفرد اور مشکل ساز ہے اور میں نے اپنے استاد شریف خاں پونچھ والے سے برسوں کی ریاضت اور شاگردی سے یہ فن حاصل کیا۔

مزید : کلچر


loading...