تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نیویارک (آئی این پی) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روزخام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے جنوری کیلئے سودے 99سینٹ کمی کے بعد59.95ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے جنوری کیلئے سودے 56سینٹ کمی کے ساتھ 63.68 ڈالر فی بیرل میں طے پا ئے ۔

مزید :

کامرس -